Breaking News
Home / پاکستان / عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم ہوتے ہی سوشل میڈیا پر کونسا ٹرینڈ ٹاپ پر آگیا؟

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم ہوتے ہی سوشل میڈیا پر کونسا ٹرینڈ ٹاپ پر آگیا؟

اسلام آباد (ننیوز ڈیسک) تفصیلات کے مطابق عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم ہوتے ہی سوشل میڈیا پر ایک جملہ ٹرینڈ بن کر ٹاپ پر آگیا آج ٹوئٹر پر

پاکستان کی سیاسی جماعتوں نے ایک دوسرے کے خلاف ٹرینڈز بنانے پر زور رکھا، صبح کے فوراً بات معافی تیرا باپ بھی مانگے گا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا تھا۔

دن کو کپتان قدم بڑھاؤ قوم ساتھ ہے جبکہ شام کو عمران خان کی عدالت سے معافی مانگنے کے بعد سرخرو ہوا کپتان ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 8 ستمبر کوخاتون جج کو دھمکی دینے پر سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ سنایا تھا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بالآخر خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے پرعدالت میں پیش ہوکر معافی مانگ لی ۔آج عمران خان عدالت میں پیش ہوئے ، اس موقع پر انہوں نے معافی مانگ لی ۔

About admin

Check Also

حکومت نے یکطرفہ فیصلہ کر لیا!اب خدا خیر کرے کہ ۔۔ مفتاح اسماعیل نے قوم کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عہدہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com